ویب ڈیسک
پست ارادے کامیابی میں رکاوٹ بنتے ہیں
جھوٹ بول کر جیت جانے سے سچ بول کر ہار جانا بہتر ہے
کمزور موقعوں کی تلاش میں رہتے ہیں باہمت انسان خود مواقع پیدا کرتے ہیں
اللہ کے دشمنوں سے محبت کرنا اللہ تعالیٰ سے دشمنی کرنا ہے
برا دوست کوئلے کی مانند ہے، گرم ہو تو جلائے گا، ٹھنڈا ہو گا تو ہاتھ کالا کرے گ