اربوں ستارے، کھربوں سیارے، مگر ایلینز کہاں ہیں؟ ایلون مسک بھی پریشان
نیوز ڈیسکنیویارک:اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے کائنات میں ذہین خلائی مخلوقات (ایلینز) کے شواہد نہ ملنے پر حیرت اور تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایک بار پھر اس سوال کو موضوعِ بحث بنا دیا ہے کہ آیا انسان کائنات میں واقعی تنہا ہے؟ایلون…
