سابق آرمی چیف نے نیتن یاہو کو ہٹانے کے لیے 67 ارکان کی حمایت حاصل کرلی
نیوز ڈیسکاسرائیل میں انتخابی نتائج کے بعد حکومت سازی کی کشمکش شدت اختیار کر گئی ہے، جہاں سابق آرمی چیف اور نئی سیاسی جماعت ’یشار‘ کے سربراہ گادی آئزنکوٹ نے وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو کو اقتدار سے ہٹانے کے لیے متبادل قومی حکومت کی تشکیل…
