ایران کے دورے پر تنازع: محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمٰن پر سخت تنقید
نیوز ڈیسکاسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے ریاست اور ریاستی اداروں سے متعلق حالیہ بیانات پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے ریمارکس کے بعد اب ان کے دل میں جے یو آئی (ف)…
