بینک میں زکوٰۃ کی کٹوتی: جائز ہے یا ناجائز؟
اسلام آباد:بینک کو لوگوں کی رقوم سے زکوٰۃ کی کٹوتی کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ اس کی چند اہم وجوہات ہیں، جن میں سے پہلی وجہ یہ ہے کہ حکومت کو نقدی سے زکوٰۃ وصول کرنے کا اختیار نہیں ہوتا، اور نہ ہی وہ لوگوں کی اجازت سے یہ عمل انجام دیتی ہے۔…
Read More...
Read More...