سعودی عرب میں منگل تک طوفانی بارشوں اور سیلاب کا خطرہ،متعدد علاقے الرٹ
نیوز ڈیسکمکہ مکرمہ: سعودی عرب میں شدید بارشوں کے نئے سلسلے کے پیش نظر شہری دفاع نے ہائی الرٹ جاری کرتے ہوئے رہائشیوں اور سیاحوں کو سیلابی صورت حال سے خبردار کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل تک مملکت کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک،…
