Browsing Tag

#عمران_خان_کو_رہا_کرو

عیدالاضحیٰ پر خدمات سرانجام دینے پر سینٹر ورکرز کی حوصلہ افزای

اسلام آباد: اسلام آباد میں عیدالاضحیٰ کے موقع پرصفای کے بہترین انتظام کرنے پر سینٹری ورکرز کے اعزاز میں چئیرمین سی ڈی اے نے استقبالیہ دیا - سی ڈی اے ورکرز کو بہترین صفای کے انتظام پر ایک ماہ کی بنیادی تنخواہ بطور بونس دینے کا اعلان بھی کیا…
Read More...

باونڈیڈ لیبرکی المناک حقیقت

اسلام آباد: پاکستان میں باونڈیڈ لیبرایک اہم مسئلہ ہے جو خاص طور پر دیہی علاقوں میں پسماندہ کمیونٹیزکومتاثرکرتا ہے۔ جدید غلامی کی یہ شکل زراعت، اینٹوں کے بھٹوں، قالین کی بُنائی، ماہی گیری اور کان کنی جیسے شعبوں میں روزانہ کی بنیاد پر نطرآتی…
Read More...

غیرت کے نام پرایک اور شادی شدہ جوڑے کا قتل

کوٹ ادو:کوٹ ادو میں غیرت کے نام پر ایک گھر میں گھس کر شادی شدہ جوڑے کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق جوڑے کو مقتولہ کے بھائی، والد اور شوہر سمیت دیگراہلخانہ نے قتل کیا.مقتولہ نے ایک سال قبل اپنے پہلے شوہر سے تنسیخ نکاح کرواکردوسری شادی کی…
Read More...

فیکلٹی پر ٹیکس سبسڈی کے خاتمے کے اثرات

پاکستان کی وفاقی حکومت کی جانب سے پیش کیے گئے مالی سال 2024-25 کے لیے حالیہ مالیاتی بل میں ایک اہم پالیسی تبدیلی شامل ہے جس نے یونیورسٹی کے فیکلٹی ممبران اور محققین میں کافی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ بل میں 25% ٹیکس سبسڈی کو ختم کرنے کی…
Read More...