لائیو رپورٹنگ چھوڑ کر سیلابی پانی میں کود پڑا صحافی
نیوز ڈیسکسڈنی: آسٹریلیا میں شدید سیلاب کی کوریج کے دوران ایک صحافی نے لائیو رپورٹنگ چھوڑ کر سیلابی پانی میں پھنسے ڈرائیور کی جان بچا لی، جس کے بعد ان کے بہادرانہ اقدام نے توجہ حاصل کر لی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، یہ واقعہ 23…
