Browsing Tag

#ٹیم

راولپنڈی ٹیسٹ: بنگلا دیش نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا انتخاب کیا، پاکستان کی پہلی وکٹ صفر پر گری

اسلام آباد:پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کی بیٹنگ جاری ہے۔راولپنڈی میں کھیلے جانے والے اس میچ میں بنگلا دیش نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا انتخاب کیا۔ پاکستان کی پہلی وکٹ بغیر کسی اسکور کے گر گئی، عبد اللّٰہ شفیق کو تسکین احمد…
Read More...

راولپنڈی ٹیسٹ:پاکستان کی بنگلا دیش کے خلاف بیٹنگ جاری

اسلام آباد:راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستان کی بنگلا دیش کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ زرائع کے مطابق ،پاکستان نے دوسرے روز کھیل کا آغاز سعود شکیل اور محمد رضوان کے ساتھ کیا۔ پنڈی ٹیسٹ کا پہلا دن پہلے دن کے اختتام پر پاکستان نے 4 وکٹوں…
Read More...

آرجنٹینا نے 16ویں بار کوپا امریکا کے ٹائٹل کو جیت لیا

اسلام آباد:کوپا امریکا فٹبال کے فائنل میچ میں میامی گارڈنز میں ارجنٹینا اور کولمبیا کے درمیان بہت دلچسپ مقابلہ ہوا۔ لورٹیزو مارٹنز کا فیصلہ کن گول کی بدولت، ارجنٹینا نے کولمبیا کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے دی، اور اس طرح مسلسل…
Read More...

محسن نقوی نے اپنی ٹیم کی کارکردگی میں بہتری کیلئے بڑے فیصلوں کا اعلان کیا

اسلام آباد:محسن نقوی، پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین، نے کرکٹ اور ٹیم کی کارکردگی میں بہتری کے لیے بڑے فیصلوں کا اعلان کیا ہے۔ ان کے اعلان کے مطابق، گیری کرسٹن اور جیسن گلیسپی کو سلیکشن کمیٹی میں شامل کیا گیا ہے، اور ہر کھلاڑی کو ہر 3 ماہ…
Read More...

صاحبزادہ فرحان کو پاکستان شاہینز کا کپتان مقرر کر دیا

اسلام آباد:پاکستان کرکٹ بورڈ نے صاحبزادہ فرحان کو پاکستان شاہینز کا کپتان مقرر کردیا ہے، وہ دورہ آسٹریلیا میں ریڈ بال سیریز میں پاکستان کی قیادت کریں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق صاحبزادہ فرحان بنگلہ دیش اے کیخلاف دو چار روزہ میچز میں…
Read More...

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، سیمی فائنلز آج ہو گا

اسلام آباد:ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈ کرکٹ کے سیمی فائنلز آج کھیلے جائیں گے، پاکستان کا مقابلہ ویسٹ انڈیز سے اور آسٹریلیا کا بھارت سے ہوگا۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین آج نارتھمپٹن شائر کرکٹ گراؤنڈ پر سیمی فائنل کھیلا جائے گا۔…
Read More...

پاکستان کرکٹ بورڈ نے وہاب ریاض اورعبدالرزاق کو سلیکشن کمیٹی سے ہٹا دیا

اسلام آباد:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں ناقص کارکردگی پر ٹیم منتخب کرنے میں اہم کردار ادا کرنے والے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو سلیکشن کمیٹی سے نکال دیا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیہ میں وہاب ریاض اور عبدالرزاق…
Read More...

ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کا پوسٹ مارٹم ہوگا

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ٹی20 ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کا سینٹرل کنٹریکٹ میں پوسٹ مارٹم کیا جائے گا جبکہ پی سی کے اندر معاملات بہتر کرنا بھی چیلنج ہے۔ چیئرمین پی سی…
Read More...