Browsing Tag

کوئٹہ

نوشکی میں بس کے قریب دھماکے سے پانچ افراد جاں بحق، چودہ زخمی

نوشکی:نوشکی میں قومی شاہراہ پر ایک بس کے قریب ہونے والے دھماکہ کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق اور چودہ زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق، نوشکی میں دالبندین روڈ پر بس کے قریب ہونے والے دھماکے میں پانچ افراد جاں بحق اور چودہ زخمی ہو گئے ہیں۔…
Read More...

محکمۂ موسمیات: کراچی میں 12 مارچ تک گرمی کا سلسلہ برقرار

اسلام آباد:کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق آئندہ چابیس گھنٹوں کے دوران شہر کا موسم گرم اور خشک رہے گا۔ کراچی کا درجہ حرارت کتنا؟ کراچی میں آج کم سے کم درجۂ حرارت اٹھارہ ڈگری سینٹی گریڈ…
Read More...

بلوچستان کے کن اضلاع میں تیز ہوائیں اور بارش متوقع ہیں؟

بلوچستان:محکمہ موسمیات نے آج سے بلوچستان میں مغربی ہواؤں کے داخل ہونے اور سولہ اضلاع میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ اتوار کی رات دیر گئے بلوچستان میں داخل ہوا، جس…
Read More...

بارکھان میں سات مسافروں کا بہیمانہ قتل، وزیراعلیٰ بلوچستان کی مذمت

بارکھان:بلوچستان کے علاقے بارکھان میں ایک خوفناک سانحہ پیش آیا، جہاں کوئٹہ سے فیصل آباد جانے والی مسافر بس سے سات مسافروں کو اتار کر بےرحمی سے قتل کر دیا گیا۔ واقعہ کی تفصیلات ڈپٹی کمشنر بارکھان، وقار خورشید عالم نے بتایا کہ مسافر بس…
Read More...

کوئٹہ میں کمسن بچی کا لرزہ خیز قتل، والد اور ماموں ملوث

کوئٹہ:کوئٹہ میں امریکہ سے واپس آئے والی تیرہ سالہ بچی کے قتل کا معمہ بالآخر حل ہو گیا۔ کوئٹہ کے علاقے بلوچی اسٹریٹ میں تیرہ سالہ لڑکی کے قتل کے کیس میں والد اور ماموں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق، لڑکی کے والد نے اپنے سالے…
Read More...

ملک بھر میں سردی کی شدت، پارہ منفی 13 ڈگری تک گر گیا

اسلام آباد:ملک بھر میں سردی کی شدت میں مزید بڑھ گئی، سب سے زیادہ سردی اسکردو میں ریکارڈ کی گئی، جہاں درجہ حرارت منفی تیرہ ڈگری تک گر گیا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق دیگر سرد مقامات میں لیہہ، کشمیر کا درجۂ حرارت منفی بارہ ڈگری سینٹی گریڈ،…
Read More...

کرسمس کی روح پورے پاکستان میں چمک رہی ہے

اسلام آباد:پاکستان بھر میں کرسمس کا تہوار بڑی عقیدت اور جوش و خروش سے منایا گیا۔اس موقع پر مسیحی برادری کے ساتھ ساتھ دیگر مزاہب کے پیروکار بھی اکٹھے ہوئے۔ کراچی سے پشاور تک موسم کی روح مذہبی خدمات، اجتماعی تقریبات اور قومی اتحاد میں…
Read More...

ملک بھر میں سردی کی لہر، گلگت بلتستان کی جھیلیں اور آبشاریں منجمد

اسلام آباد:ملک بھر میں کڑکڑاتی سردی نے لوگوں کو کانپنے پر مجبور کر دیا ہے، جبکہ بالائی علاقوں میں برفباری کا منظر شاندار ہے۔ گلگت بلتستان میں پارہ منفی دس ڈگری تک گر چکا ہے، جس کے باعث وہاں کی آبشاریں اور جھیلیں بھی منجمد ہو گئیں ہیں۔…
Read More...

پی آئی اے کی پانچ پروازیں اسلام آباد سے منسوخ، 27 پروازوں میں تاخیر

اسلام آباد:آج اسلام آباد سے پی آئی اے کی پانچ پروازیں آپریشنل وجوہات کی بنا پر منسوخ کر دی گئی ہیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق ملک کے مختلف ایئرپورٹس سے 27 ملکی اور غیر ملکی پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔ کراچی سے اسلام آباد کی دو پروازیں پی کے…
Read More...

کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر دھماکہ، پولیس اہلکار زخمی

کوئٹہ:بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں آج دہشت گردوں کی جانب سے پولیس موبائل کو نشانہ بنایا گیا۔ مغربی بائی پاس پر پیش آنے والے اس دھماکے میں پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ دھماکے کی اطلاع ملتے…
Read More...