شب قدر کی علامات کیا ہیں؟  

ویب ڈیسک

0

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے مطابق جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’شب قدر درمیانی رات ہوتی ہے، نہ گرم ہوتی ہے اور نہ ٹھنڈی ۔ اس کی صبح جب سورج طلوع ہوتا ہے تو سرخی کمزور اور مدہم ہوتی ہے۔‘‘ (شعیب الایمان للبیہقی)

حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’شب قدر وہ رات ہوتی ہے جس کی صبح کو سورج طلوع ہوتا ہے تو اس کی شعاعیں نہیں ہوتیں۔‘‘ (ترمذی)

Leave A Reply

Your email address will not be published.