سرگودھا کے گاؤں چوبیس جنوبی سے لڑکی کا مبینہ اغواء

نیوزڈیسک

0

سرگودھا:سرگودھا کے گاؤں چوبیس جنوبی سے لڑکی کے مبینہ اغواء کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

اغواء شدہ لڑکی کی والدہ نے پولیس کو بتایا کہ گزشتہ روز میری بیٹی گھر سے کپڑے خریدنے بازار گئی تھی۔

والدہ کا مزید کہنا ہے کہ بیٹی کے بازار جانے کے بعد دو افراد نے انہیں اعلاع دی کہ آپ کی بیٹی کو دو موٹر سائیکل سوار اپنے ساتھ لے گئے ہیں۔

پولیس کے مطابق، مغوی لڑکی اور اسے اغواء کرنے والے ملزمان کی تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے۔

مزید پرئیے:https://urdu.thepenpk.com/?p=5754

Leave A Reply

Your email address will not be published.