چیمپئنز ٹرافی میں ڈیوڈ ملر نے تیز ترین سنچری کا نیا ریکارڈ کیسے قائم کیا؟

نیوزڈیسک

0

اسلام آباد:جنوبی افریقا کے بیٹر ڈیوڈ ملر نے چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے سیمی فائنل میں تیز ترین سنچری کا نیا ریکارڈ قائم کیا۔

وریندر سہواگ کا تئیس سال پرانا ریکارڈ کس نے توڑا؟

ڈیوڈ ملر نے اس سنچری کے ساتھ سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ کا تئیس سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔
سہواگ نے دو ہزار دو میں انگلیڈ کے کولمبو میں ستتر گیندوں پر سنچری بنائی تھی، جو اس وقت چیمپئنز ٹرافی میں تیز ترین سنچری کا ریکارڈ تھا۔

مزید پرئیے:https://urdu.thepenpk.com/?p=6329

میزبان ٹیم میچ میں شکست سے دو چار کیسے؟

ڈیوڈ ملر کی شاندار اننگز کے باوجود جنوبی افریقہ کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پچاس رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
ملر نے اپنے اسٹرائیک میں دس چوکے اور چار چھکے بھی شامل کیے، مگر یہ اننگز ان کی ٹیم کو کامیابی نہ دلا سکیں۔

چیمپئنز ٹرافی کا فائنل میچ کب ہو گا؟

چیمپئنز ٹرافی دو ہزار پچیس کا فائنل نو مارچ کو دبئی میں نیوزی لینڈ اور بھات کے درمیان کھیلا جائے گا، جہاں دونوں ٹیمیں ٹائٹل کے لیے مقابلہ کریں گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.