Browsing Tag

#بانی پی ٹی آئی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی ملٹری حراست کی درخواست پر اعتراضات دور کر دیے

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانیٔ پی ٹی آئی کے ممکنہ ملٹری حراست اور ٹرائل کے خلاف دائر درخواست پر اعتراضات کو دور کر دیا ہے۔ سماعت کے دوران، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے رجسٹرار آفس کو ہدایت دی کہ درخواست کو نمبر دیا جائے۔…
Read More...

سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ، انٹرا کورٹ اپیلیں منظور

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے انٹرا کورٹ اپیلوں کو منظور کر لیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے یہ فیصلہ سنایا ہے۔ بینچ میں جسٹس امین الدین خان، جسٹس جمال خان…
Read More...

نواز شریف عمران خان کے ساتھ مذاکرات کرنے کی کوشش کر رہے ہیں

پشاور:مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ نواز شریف بانیٔ پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ بیرسٹر سیف نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ شہباز شریف کو بانیٔ پی ٹی آئی کے ساتھ اپنی سیاسی موت نظر آ رہی ہے،…
Read More...

اڈیالہ جیل نے عمران خان سے سہولتیں واپس لینے کی خبروں کی تردید کی

اسلام آباد:راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کی انتظامیہ نے بانیٔ پی ٹی آئی سے جیل میں فراہم کردہ سہولتوں کے حوالے سے اٹھنے والی خبروں کی تردید کی ہے۔ جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کو جیل کے قواعد و ضوابط کے مطابق تمام سہولتیں…
Read More...

تحریکِ انصاف خیبر پختونخوا میں اختلافات شدت اختیار کر گئے، بانیٔ پی ٹی آئی کی ناراضگی کا اظہار

اسلام آباد:پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی خیبر پختونخوا میں اختلافات پر ناراض ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق، بانی پی ٹی آئی نے ارکان قومی اسمبلی عاطف خان اور جنید اکبر کو طلب کرلیا ہے۔ ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ دونوں اراکین…
Read More...

وفاقی حکومت کے خلاف ریفرنڈم آج: کیا حکومت پر دباؤ بڑھایا جائے گا؟

پشاور:مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہےکہ وفاقی حکومت کے خلاف آج کا دن ریفرنڈم کی مانند ہے اور حکومتی گھیرا مزید تنگ کیا جائے گا۔ بیرسٹر سیف نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ صوابی کا جلسہ وفاقی حکومت کے خلاف ایک اہم سنگ میل…
Read More...

آئین میں کہاں لکھا ہے جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کرنا جرم ہے؟

اسلام آباد:راولپنڈی (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور عمران خان کا کہنا ہے کہ مجھے کہا گیا کہ جی ایچ کیو کے سامنے پرامن احتجاج کی کال دے کر غلط کیا، آئین میں کہاں لکھا ہے کہ جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کرنا جرم ہے؟ سب…
Read More...