Browsing Tag

#تحقیقات

ندا چوہدری کے پرفارمنس کے دوران فائرنگ کا واقعہ، اسٹیج اداکارہ محفوظ

ملتان:ملتان کے تھیٹر میں اسٹیج اداکارہ ندا چوہدری کی پرفارمنس کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں ہال میں بھگدڑ مچ گئی، جس کی وجہ سے ندا چوہدری نے فوراً اپنی پرفارمنس ختم کر دی۔ خوش قسمتی سے، اس واقعے میں کوئی زخمی نہیں…
Read More...

صحافی حسن زیب کے قتل کا معمہ ،37 لاکھ روپے کا پلاٹ قتل کی وجہ بنی

نوشہرہ: سینئر صحافی ملک حسن زیب کے قتل کی تحقیقات میں نیا موڑ آیا ہے، جس میں 37 لاکھ روپے کے پلاٹ کے تنازعے کا انکشاف ہوا ہے۔ ملزمان، جن میں باپ اور بیٹا شامل ہیں، کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور مزید تحقیقات جاری ہیں۔ ڈی پی او محمد اظہر خان…
Read More...

کملا ہیرس: اکیسویں صدی میں سیاسی قیادت کی نئی تعریف

اسلام آباد: کملا ہیرس کے والدین، شامالا گوپالان اور ڈونلڈ ہیرس، نے کہا، "آپ بہت ساری پہلی چیزیں کر سکتی ہیں، لیکن یہ یقینی بنائیں کہ آپ آخری نہ ہوں"، جو ان کے شاندار سیاسی سفر کی روح کو ظاہر کرتا ہے۔ ہیرس کا اوکلینڈ، کیلیفورنیا سے امریکی…
Read More...

افغان شہریوں کا قونصل خانے پر پتھراؤ، پاکستانی سفارتی حکام نے جرمن وزارت خارجہ سے احتجاج

اسلام آباد:افغان شہریوں کے پاکستانی قونصل خانے پر پتھراؤ اور پاکستانی پرچم اتارنے کے واقعے کے بعد پاکستانی سفارتی حکام نے جرمن وزارت خارجہ سے احتجاج کیا ہے۔ پاکستانی سفارتی حکام نے جرمن وزارت خارجہ سے واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔…
Read More...

ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ ناقابل برداشت اور افسوسناک ہے

اسلام آباد:گورنر پنسلوینیا، جوش شاپیرو، نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کو ناقابل قبول اور افسوسناک قرار دیا ہے۔ انہوں نے حملے میں شامل ہونے والے 50 سالہ فائر فائٹر چیف کے اہلخانہ سے تعزیت…
Read More...

411 کلو سے زائد منشیات برآمد، 4 ملزمان گرفتار

اسلام آباد:اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، سات مختلف کاروائیوں میں 411 کلو سے زائد منشیات برآمداور4 ملزمان کو گرفتار۔ پہلی کروائی میں کراچی ایئرپورٹ پر بحرین جانے والے مسافر سے 2.1 کلو آئس برآمد کی گئی۔ نوکنڈی چاغی سے…
Read More...

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بدانتظامیوں پر آئی سی سی کے 2 اہم عہدیدار مستعفی

اسلام آباد:ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بدانتظامیوں پر آئی سی سی کے دو اہم عہدیدار مستعفی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیڈ آف ایونٹس کرس ٹیٹلی اور جی ایم مارکیٹنگ اینڈ کمیونیکیشن کلیئر فرلانگ مستعفی ہوئے ہیں۔ امریکا اور ویسٹ…
Read More...

اس اللہ کے ولی کو بہت کم لوگ جانتے ہیں

گجرخان:‏اس اللہ کے ولی کو بہت کم لوگ جانتے ہیں آپ بھی جانییے۔ یہ وہ عظیم شخص جس نے 1994ء میں کنگ فیصل ایوارڈ کو یہ کہتے ہوئے ٹھکرایا کہ میں نے جو کچھ لکھا ہے اللہ تعالی کی خوشنودی کے لئے لکھا ہے لہذا مجھ پر میرے دین کو خراب نہ کریں. ایک…
Read More...

سماجی رہنما صارم برنی کو کراچی ایئرپورٹ سے حراست میں لے لیا گیا

کراچی: ایف آئی اے کی اینٹی ہیومن اینڈ ٹریفکنگ ٹیم نے سماجی رہنما صارم برنی کو کراچی ایئرپورٹ سے حراست میں لے لیا۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق کافی عرصے سے صارم برنی کی نقل و حرکت پر نظر رکھی جا رہی تھی ، آج صارم برنی جیسے ہی کراچی ایئرپورٹ…
Read More...