Browsing Tag

#تحقیقات

خاتون چوتھے فلور سے گر کر جاں بحق: کیا یہ خودکشی تھی یا حادثہ؟

کراچی:کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز چھ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس میں ایک خاتون چوتھے فلور سے گر کر جاں بحق ہوگئی۔ واقعے کی تفصیلات پولیس کے مطابق یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب پولیس نے منشیات فروشوں کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا تھا۔…
Read More...

اوکاڑہ اور لاہور میں مبینہ زیادتی کے کیسز، پولیس کی تحقیقات جاری

اوکاڑہ:اوکاڑہ میں رینالہ بائی پاس کے قریب دو ملزمان نے مبینہ طور پر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ لڑکی کی بہن کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق، متاثرہ لڑکی کی بہن کی مدطیت پر…
Read More...

شیرگڑھ میں خواتین سے زیادتی میں ملوث جعلی عامل گرفتار، ویڈیوز برآمد

شیرگڑھ:بھکر کے علاقے شیرگڑھ میں خواتین کے ساتھ زیادتی میں ملوث جعلی عامل کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کےمطابق، ملزم کے قبضے سے زیادتی کے دوران بنائی گئی ویڈیوز بھی برآمد کر لی گئیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جعلی عامل خواتین سے زیادتی…
Read More...

جنوبی یونان میں کشتی ٹوبنے کا حادثہ، سینتالیس افراد محفوظ

جنوبی یونان:جنوبی یونان میں کشتی الٹنے کے واقعے میں ایک پاکستانی شہری کی موت اور سینتالیس کے بچنے کی تصدیق ہو چکی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ابتدائی اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ یونان کے جزیرہ کریٹ کے جنوب میں گزشتہ روز کشتی کے الٹنے…
Read More...

کھارادر میں شوہر کی فائرنگ سے بیوی کا قتل

کراچی:کراچی کے علاقے کھارادر میں مبینہ طور پر شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق، بیوی کو قتل کرنے کے بعد ملزم شوہر فرار ہو گیا ہے، اور اس کی گرفتاری کے لیے تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کی کوئی…
Read More...

کیانی روڈ پر شوہر نے بیوی اور ساس کو فائرنگ سے قتل کر دیا

کیانی روڈ:راولپنڈی کی کیانی روڈ پر ایک افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں ایک شوہر نے مبینہ طور پر اپنی بیوی اور ساس کو قتل کر دیا۔ یہ سانحہ نہ صرف اہلِ خانہ کے لیے ایک عظیم صدمہ ہے بلکہ پورے علاقے میں خوف اور تشویش کی…
Read More...

سلمان خان کی جان کو خطرہ، بشنوئی گینگ نے بھاری رقم کا مطالبہ کیا

اسلام آباد:بدنامِ زمانہ بھارتی گینگسٹر لارنس بشنوئی نے دیرینہ دشمنی ختم کرنے کے لیے بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان سے بھاری رقم کا مطالبہ کر دیا۔ بشنوئی گینگ نے دشمنی ختم کرنے کے لیے سلمان خان سے 5 کروڑ روپے کا مطالبہ کیا ہے۔ بھارتی…
Read More...

صحت کے لیے چہل قدمی کرنے کے فوائد کونسے کونسے ہیں؟

اسلام آباد:اگر آپ صحت مند زندگی گزارنا چاہتے ہیں، تو ہر کھانے کے بعد صرف 10 منٹ چہل قدمی کرنا اپنی عادت بنا لیں۔کھانے کے بعد تھوڑی دیر چہل قدمی آپ کی صحت پر مثبت اثر ڈال سکتی ہے۔ ورزش کے بہت سے فوائد میں کھانے کے بعد کی چہل قدمی بھی شامل…
Read More...

پانچ افراد کی کھمبوں سے بندھی لاشیں برآمد

بلوچستان:بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے دالبندین سے پانچ افراد کی لاشیں ملیں ہیں، جنہیں فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق، دالبندین کے مغربی بائی پاس کے قریب پانچ افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس فوراً موقع…
Read More...

برطانیہ کا بنگلادیش میں موجودہ حالات کی تحقیقات کے لیے اقوام متحدہ سے مطالبہ

اسلام آباد:برطانیہ کے وزیر خارجہ، ڈیوڈ لیمی، نے اقوام متحدہ کے تحت بنگلادیش کے حالات کی مکمل اور آزاد تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بنگلادیشی عوام اقوام متحدہ کی قیادت میں ایسی تحقیقات کے مستحق ہیں، اور برطانیہ بنگلادیش کے…
Read More...