Browsing Tag

#علی امین گنڈاپور

وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا کی جانب سے سولر سسٹم پروگرام کا افتتاح آج

پشاور:وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا، علی امین گنڈاپور، آج سولر سسٹم پروگرام کا افتتاح کریں گے۔ اس حوالے سے سیکریٹری توانائی، نثار احمد، نے کہا ہے کہ سولر سسٹم زیادہ لائن لاسز والے دیہی علاقوں میں فراہم کیے جائیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ قبائلی…
Read More...

آئی ایس پی آر نے عزمِ استحکام کے حوالے سے وضاحت فراہم کی، گنڈاپور

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا، علی امین گنڈاپور، نے امن جرگے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ آپریشن نہیں بلکہ ایک حکمتِ عملی ہے۔ سرچ آپریشن پولیس اور سی ٹی ڈی کے ذریعے انجام دیا جائے گا۔ علی امین گنڈاپور نے وضاحت کی کہ ضرورت پڑنے پر سیکیورٹی…
Read More...

بنوں میں حالات معمول پر، موبائل سروس بھی بحال

پشاور:خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں حالات معمول پر آ گئے ہیں، اور کاروبار و ٹریفک معمول کے مطابق جاری ہیں۔ شہر اور گرد و نواح میں موبائل سروس بھی بحال کر دی گئی ہے۔ بنوں واقعے پر قائم 40 رکنی جرگہ وزیر اعلیٰ ہاؤس پہنچ چکا ہے، جہاں علی امین…
Read More...

علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

پشاور:انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبر پی کے علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیئے۔ انسداد دہشت گردی اسلام آباد میں علی امین گنڈا پور کی تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے میں جاری وارنٹ گرفتاری کی معطلی کی درخواست…
Read More...

وزیراعلی خیبرپختونخوا کا ہری پور میں گرلز اسکول آتشزدگی کا نوٹس

ہری پور: وزیراعلی خیبرپختونخوا نے ہری پور میں گرلز اسکول آتشزدگی کا نوٹس لے لیا،علی امین گنڈاپور نے گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول سریکوٹ میں آتشزدگی کی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی، وزیراعلی خیبرپختونخوا نے محکمہ تعلیم اور متعلقہ ضلعی…
Read More...