Browsing Tag

#عدالت

جلسے کا این او سی منسوخ، پی ٹی آئی کا عدالت سے رجوع

اسلام آباد:ترنول جلسے کا این او سی منسوخ کرنے پر پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ پی ٹی آئی کے وکیل شعیب شاہین نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔ وکیل شعیب شاہین کی جانب سے دائر کی…
Read More...

علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

پشاور:انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبر پی کے علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیئے۔ انسداد دہشت گردی اسلام آباد میں علی امین گنڈا پور کی تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے میں جاری وارنٹ گرفتاری کی معطلی کی درخواست…
Read More...

پی ٹی آئی کیخلاف مقدمات کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا عندیہ

اسلام آباد:اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے بانیٔ پی ٹی آئی اور دیگر کے خلاف تھانہ سنگجانی اور آئی 9 میں درج مقدمات کی سماعت 8 جولائی کے بعد روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا عندیہ دے دیا۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج طاہر عباس…
Read More...

عمرایوب نے ایف آئی اے سے حمودالرحمٰن کمیشن رپورٹ کی نقل مانگ لی

اسلام اباد: بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ پرایف آئی اے کے نوٹس کا معاملہ، عمرایوب نے آیف آئی اے کو نوٹس کا جواب تحریری طورپربھجوا دیا۔ عمرایوب نے ایف آئی اے سے حمودالرحمٰن کمیشن رپورٹ کی نقل مانگ لی۔ بانی چیئرمین تحریک انصاف کے ایکس…
Read More...

عدالت نے نان ٹیکس فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے پر22 مئی تک جواب طلب کر لیا

حکومت نے نان ٹیکس فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے کے حوالے سے نجی ٹیلی کام کمپنی کی درخواست پر حکم امتناع خارج کروانے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی۔ عدالت نے حکومت کی متفرق درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے 22 مئی…
Read More...

کیا جو وکیل پیش ہو رہا ہے وہ میڈیا پر کیس کے میرٹس پر بات کر سکتا ہے؟

ویب ڈیسک اسلام اباد ہائی کورٹ نے احتساب عدالت کی جانب سے ملزمان کے عدالت میں سیاسی گفتگو نہ کرنے اور میڈیا پر سیاسی گفتگو کو رپورٹ کرنے پر پابندی کے فیصلے کیخلاف درخواست پر نیب کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا ہے۔ اسلام آباد…
Read More...