Browsing Tag

#آگ

نوشہروفیروز کے کلہوڑا کالونی میں آئل ٹینکر میں آگ کیسے لگی؟

نوشہروفیروز:نوشہروفیروز کے علاقے کلہوڑا کالونی بہریا کے وارڈ نمبر پانچ میں ایک آئل ٹینکر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے باعث دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے تیزی سے آس پاس کے گھروں، دکانوں اور ایک شادی ہال کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق،…
Read More...

ترکیہ میں ہوٹل کی آتشزدگی میں چھہتر افراد جاں بحق، پچاس سے زائد زخمی

ترکیہ:شمال مغربی ترکیہ کے تالکایا شہر میں ایک سیاحتی علاقے میں قائم لکڑی کی بارہ منزلہ عمارت میں آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں چھہتر افراد جاں بحق اور پچاس سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ رات تین بجے عمارت کی چوتھی منزل پر پیش آیا،…
Read More...

کیلیفورنیا میں آگ سے تباہی: 5 ہلاک، درجنوں زخمی، اربوں کا نقصان

لاس اینجلس:امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس کے قریب جنگلات میں لگی آگ نے بے قابو ہو کر تباہی مچا دی ہے۔ چار مختلف مقامات پر بھڑکنے والی اس آگ کے نتیجے میں اب تک پانچ افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں جبکہ درجنوں زخمی ہو چکے ہیں۔…
Read More...

کیلیفورنیا کے جنگلات میں خوفناک آگ، تھریسٹھ ہزار افراد کا انخلاء

کیلیفورنیا:امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات خوفناک آگ کی لپیٹ میں ہیں، جو چار ہزار ایکڑ سے زائد رقبے پر پھیل چکی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کیلیفورنیا کے علاقے ملیبو میں تین دن قبل لگی آگ پر فلحال مکمل قابو نہیں پایا جا…
Read More...

امریکا میں پالتو کتے کی شرارت سے گھر میں آگ بھڑک اٹھی

اسلام آباد:امریکا کی ریاست اوکلاہوما میں ایک پالتو کتے کی ذرا سی شرارت کی وجہ سے گھر میں آگ لگ گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق، یہ واقعہ مئی میں پیش آیا اور اس کی ویڈیو بھی جاری کردی گئی ہے۔ جب گھر کے مالک موجود نہیں تھے، تو پالتو کتوں…
Read More...

چین میں گرمی کی لہر: مزید 10 دن شدید گرمی کی پیشگوئی

اسلام آباد:چین کے مشرقی علاقوں میں غیرمعمولی گرمی کی لہر جاری ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جیانگ سو اور ژی جیانگ کے ساحلی شہروں میں مزید 10 دن شدید گرمی رہنے کا امکان ہے۔ چین کے کئی شہروں میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے…
Read More...

کراچی سٹاک ایکسچینج کی عمارت میں آگ، وجہ معلوم نہ ہوسکی

کراچی:کراچی میں واقع پاکستان سٹاک ایکسچینج کی عمارت میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق کراچی کی مصروف شاہراہ آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع سٹاک ایکسچینج کی چوتھی منزل پر آگ لگی ہے۔ فائر بریگیڈ حکام نے بتایا ہے کہ فائر بریگیڈ کی 4…
Read More...

ہری پورکے گرلزسکول میں آگ کا واقعہ، 500 طالبات کو بحفاظت نکال لیا گیا

ہری پور: ہری پورکے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سری کوٹ میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی۔سکول میں 500 سے زائد طالبات سکول میں موجود تھیں ۔ خیبرپختونخوا کے ضلع ہری پور کے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سری کوٹ میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگنے والی آگ نے پورے…
Read More...