Browsing Tag

#اسمگلنگ

عمرے کی آڑ میں چار خواتین کی سعودی عرب اسمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی:ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے سعودی عرب اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی، جس میں چار خواتین کو عمرے کی آڑ میں سعودی عرب اسمگل کیا جا رہا تھا۔ پہلی کارروائی میں خواتین کی سعودیہ اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام…
Read More...

جنوبی یونان میں کشتی ٹوبنے کا حادثہ، سینتالیس افراد محفوظ

جنوبی یونان:جنوبی یونان میں کشتی الٹنے کے واقعے میں ایک پاکستانی شہری کی موت اور سینتالیس کے بچنے کی تصدیق ہو چکی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ابتدائی اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ یونان کے جزیرہ کریٹ کے جنوب میں گزشتہ روز کشتی کے الٹنے…
Read More...

کھانے پینے کی اشیاء کی برآمدات پر کڑی نگرانی کی تجویز

اسلام آباد:نئی برآمدات کی حکمت عملی کے تحت وفاقی وزارتِ تجارت نے کچھ اہم تجاویز پیش کی ہیں۔ ان تجاویز میں کھانے پینے کی اشیاء کی برآمدات پر کڑی نگرانی کی تجویز شامل ہے۔ خاص طور پر پھل، گوشت، چینی، اور چاول کی برآمدات کی پالیسی کو سخت…
Read More...

شہباز شریف نے آئی ایم ایف پروگرام کو پاکستانی تاریخ کا آخری پروگرام قرار دے دیا

اسلام آباد:وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستانی تاریخ میں یہ آخری آئی ایم ایف پروگرام ہونا چاہیے۔ انہوں نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے بتایا کہ آئی ایم ایف کی شرائط پر عمل درآمد کیا جا رہا ہے تاکہ معیشت میں استحکام…
Read More...

411 کلو سے زائد منشیات برآمد، 4 ملزمان گرفتار

اسلام آباد:اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، سات مختلف کاروائیوں میں 411 کلو سے زائد منشیات برآمداور4 ملزمان کو گرفتار۔ پہلی کروائی میں کراچی ایئرپورٹ پر بحرین جانے والے مسافر سے 2.1 کلو آئس برآمد کی گئی۔ نوکنڈی چاغی سے…
Read More...