ایران جنگ نے ری پبلکنز کو ڈبو دیا؟ قالیباف کا وینس پر طنزیہ وار
نیوز ڈیسکتہران: ایران جنگ کے سیاسی اثرات اب امریکی داخلی سیاست میں بھی نمایاں ہونے لگے ہیں، جہاں ری پبلکن پارٹی کی انتخابی شکست کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جنگی پالیسی پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے…
