کیا نیتن یاہو ایران کے خلاف جنگ جاری رکھ سکیں گے؟
نیوز ڈیسکتل ابیب: اسرائیل میں منگل کو ہونے والے قومی انتخابات کے غیر حتمی نتائج کے بعد سیاسی غیر یقینی صورتحال بڑھ گئی ہے، تاہم قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ نگران وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو ایران کے خلاف جنگ جاری رکھنے سمیت اہم دفاعی…
