شانگلہ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران حادثہ، 2 بچے جاں بحق، 6 زخمی
نیوز ڈیسکشانگلہ: خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ کی تحصیل پورن میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران عمارت کی سیڑھیاں گرنے سے دو بچے جاں بحق جبکہ چھ دیگر زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ منگل کے روز اس وقت پیش آیا جب اسسٹنٹ کمشنر کی…
