ترکی کی پارلیمان نے پاکستان، سعودی عرب دفاعی معاہدے کی توثیق کر دی
نیوز ڈیسکانقر: ترکی کی پارلیمان نے پاکستان اور سعودی عرب کے ساتھ طے پانے والے مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد تینوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید وسعت دینے اور اجتماعی سلامتی کے نظام کو مضبوط بنانے کی راہ ہموار…
