Browsing Tag

تشدد

خاتون صحافی ناہید جہانگیر اور اس کی بہنوں پر قاتلانہ حملہ: حملہ آور کون؟

پشاور:پشاور میں معروف خاتون صحافی اور لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں آسسٹنٹ میڈیا منیجر ناہید جہانگیر اور ان کی دو بہنوں پر قاتلانہ حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں تینوں بہنیں شدید زخمی ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق، گزشتہ رات ناہید جہانگیر اور اس کی…
Read More...

نو شہرہ (رسالپور) : وحشی استاد کا معصوم طالب علم پر تشدد، بچے کی آنکھ شدید متاثر

رسالپور میں گورنمنٹ پرائمری اسکول نمبر 2 کے ایک استاد کے ہاتھوں معصوم طالب علم پر بہیمانہ تشدد کا واقعہ پیش آیا، جس نے پورے علاقے کو ہلا کر رکھ دیا۔ استاد کے وحشیانہ رویے کے باعث طالب علم کی آنکھ شدید متاثر ہوئی، جس پر عوام نے شدید غم و غصے…
Read More...

بشریٰ بی بی نے بانی پی ٹی آئی کی بات ماننے سے انکار کیوں کیا؟

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اپنے شوہر کی بات ماننے سے انکار کر دیا ہے۔ بانئ پی ٹی آئی نے حکومتی تجاویز میں سے ایک پر اتفاق کر لیا اور حکومت سے بات چیت جاری رکھنے…
Read More...

اداکارہ نرگس کے شوہر پر تشدد کا الزام، مقدمہ عدالت میں زیر سماعت

لاہور:لاہور کی سیشن کورٹ نے اداکارہ نرگس پر مبینہ تشدد کے مقدمے میں اہم پیشرفت کرتے ہوئے ملزم انسپکٹر ماجد بشیر کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت نے یہ فیصلہ اس بنیاد پر کیا کہ انسپکٹر بشیر کے کردار کو اس مقدمے میں مزید تحقیقات…
Read More...

شوہر نے اداکارہ نرگس کو تشدد کا نشانہ کیوں بنایا؟

اسلام آباد:لاہور میں اداکارہ نرگس پر ان کے شوہر، انسپکٹر ماجد بشیر، کی جانب سے مبینہ تشدد کا ایک دلخراش واقعہ سامنے آیا ہے۔ متاثرہ اداکارہ کی مدعیت میں تھانہ ڈیفنس سی میں ان کے شوہر ماجد بشیر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ایف آئی آر…
Read More...

اداکارہ کی نوجوان نسل کے لیے شادی سے متعلق کیا نصیحت ہے؟

اسلام آباد:پاکستان کی معروف اداکارہ اسما عباس نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں نوجوان نسل کے لیے کامیاب شادی کے حوالے سے قیمتی مشورے پیش کیے۔ ان کے تجربات اور بصیرت نے اس موضوع پر روشنی ڈالی ہے، جو آج کے دور میں خاص طور پر اہمیت رکھتا ہے۔…
Read More...

اینیمل ویلفیئر بل 2024: جانوروں پر تشدد کی روک تھام کے اقدامات

پشاور:خیبر پختونخوا میں جانوروں کے تحفظ اور بہتر افزائش نسل کے حوالے سے نئے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ اس سلسلے میں، 'خیبر پختونخوا اینیمل ویلفیئر بل 2024' اور 'لائیو سٹاک بریڈنگ سروس بل 2024' صوبائی اسمبلی میں پیش کر دیے گئے ہیں۔ یہ…
Read More...

عمران خان اور علی امین گنڈاپور کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج

اسلام آباد:اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ یہ مقدمہ سرکار کی مدعیت میں تھانہ نون میں درج کیا گیا ہے، جس میں اقدام قتل اور انسداد دہشت گردی…
Read More...

باجوڑ میں ایک دن قبل لاپتہ ہونے والے 9 سالہ بچے کی تشدد زدہ لاش برآمد

باجوڑ:سابقہ قبائلی ضلع باجوڑ کی تحصیل ناوگئی کے علاقے کمانگرہ آدم خان کلے میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے، جس نے پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔ نو سالہ (م) ایک شام اپنے گھر سے باہر گیا اور اگلے دن صبح تک واپس نہیں…
Read More...

خیبر پختونخوا میں بچوں پر بے رحمانہ تشدد، والدین کا انصاف کا مطالبہ

نو شہرہ:خیبر پختونخوا کے دو مختلف تعلیمی اداروں میں طلبہ پر ہونے والے وحشیانہ تشدد کے واقعات سامنے آئے ہیں، جس سے والدین اور مقامی عوام میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔ پہلا واقعہ نوشہرہ کے گورنمنٹ ہائی سکول امانگڑھ میں پیش آیا، جہاں سکول…
Read More...