ریاض پر میزائل حملہ ناکام، سعودی اتحاد نے یمن میں کیا کارروائی کی؟
نیوز ڈیسکریاض: سعودی عرب کی قیادت میں قائم فوجی اتحاد نے حوثیوں کے میزائل حملے کے جواب میں یمن میں فوجی کارروائی کرتے ہوئے بیلسٹک میزائل ذخیرہ کرنے کے لیے استعمال ہونے والی پانچ سرنگیں اور میزائل داغنے کے چار پلیٹ فارم تباہ کرنے کا…
