Browsing Tag

سوشل میڈیا

ماہرہ خان نے اپنے والد کی سالگرہ پر کیا جزباتی پیغام دیا؟

اسلام آباد:بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے والد کی سالگرہ کے موقع پر ماضی کی یادیں تازہ کی ہیں۔ اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک خوبصورت پوسٹ شیئر کی ہے جس میں مختلف یادگار تصویریں شامل ہیں۔…
Read More...

شعیب اور ثناء کی سالگرہ کی شاندار تقریبات: سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل

اسلام آباد:پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے اپنی اہلیہ ثناء جاوید کی سالگرہ شاندار انداز میں منائی۔ شعیب ملک اور مشہور اداکارہ ثناء جاوید کی شادی کو ایک سال مکمل ہو چکا ہے۔ اگرچہ یہ جوڑی عوامی تنقید اور چہ مگوئیوں کا سامنا کرتی رہی ہے، لیکن اب…
Read More...

بالاج کی سادگی یا شرارت؟ ندا یاسر کے شو میں معصومانہ انکشاف وائرل

اسلام آباد:مارننگ شو کی معروف میزبان ندا یاسر اپنی فیملی کے بارے میں کھل کر بات کرتی ہیں اور اپنے بچوں کو بھی کیمرے سے دور نہیں رکھتیں۔ ان کا سب سے چھوٹا بیٹا، بالاج، ابھی کم عمر ہے لیکن وہ کئی بار اپنی والدہ کے شو میں شرکت کر چکا ہے۔ حال…
Read More...

نازش جہانگیر نے دھوکہ دہی کے الزامات پر کیا ردعمل اختیار کیا؟

اسلام آباد:پاکستان شوبز انڈسڑی کی معروف اداکارہ نازش جہانگیر نے پہلی بار دھوکہ دہی کے الزامات پر خاموشی توڑ دی۔ نازش جہانگیر نے حال ہی میں اسود ہارون کے الزامات کی وجہ سے خبروں میں آئی تھیں۔ اسود ہارون ایک کم معروف اداکار ہیں جنہوں نے…
Read More...

ٹرمپ سے کشیدگی کے بعد زیلنسکی کا امریکی ویڈیو پیغام کیا تھا؟

اسلام آباد:یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے ساتھ کشیدگی کے بعد ایک ویڈیو پیغام جاری کیا۔ وائٹ ہاؤس میں ملاقات کے دوران کشیدگی جمعے کو ہونے والی ملاقات میں زیلنسکی،…
Read More...

آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی: بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کا میچ فیصلہ کن کیوں؟

اسلام آباد:آج راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کا چھٹا میچ کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے لیے یہ میچ بہت اہمیت کا حامل ہے، کیونکہ اس کے نتائج پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے امکانات…
Read More...

آئی فون سولہ ای کی لانچ، کیا یہ واقعی آئی فون کا سب سے سستا ماڈل ہے؟

اسلام آباد:ایپل نے آئی فون سولہ سیریز کا سب سے سستا ماڈل متعارف کروا کر نیا فون خریدنے کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری سنا دی ہے۔ اب صارفین کم قیمت میں آئی فون کا جدید ماڈل حاصل کر سکیں گے۔ یہ نیا آئی فون سفید اور سیاہ رنگوں میں اٹھائیس…
Read More...

صوابی میں باپ نے چار بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی

صوابی:صوابی کے علاقے یارحسین میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں ایک شخص نے اپنے ہی چار بچوں کو بے دردی سے قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی۔ یہ افسوسناک سانحہ گھریلو تنازع کے بعد پیش آیا، جب قاتل کی بیوی ناراض ہو کر میکے چلی گئی تھی…
Read More...

ماورہ حسین اور امیر گیلانی کی شادی کی تصاویر: انٹرنیٹ صارفین کا کیسا ردعمل؟

اسلام آباد:پاکستان شوبز انڈسٹری کی نوبیاہتا جوڑی، اداکارہ ماورہ حسین اور اداکار امیر گیلانی نے اپنی ولیمے کی تقریب کی تصویریں شیئر کر دیں۔ یہ جوڑی سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے چاہنے والوں اور مداحوں کو اپنی شادی کی تقریبات میں شامل کر رہی…
Read More...

پاکستانی معاشرت میں غیر متعدی امراض کا بڑھنا کیوں؟

اسلام آباد:ینگ جرنلسٹس ایسوسی ایشن اور پناہ کے اشتراک سے نوجوانوں میں غیر متعدی امراض کے بڑھتے ہوئے خطرات اور ان کی روک تھام کے حوالے سے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس ورکشاپ کا مقصد نوجوانوں کو غیر متعدی امراض کے اثرات سے آگاہی…
Read More...