شادی کے فوری بعد سوناکشی سنہا اسپتال کیوں گئی تھیں؟
ممبئی : بالی ووڈ اسٹار سوناکشی سنہا کے والد بھارتی اداکار اور سیاست دان شتروگھن سنہا طبیعت ناسازی کے باعث اسپتال میں داخل ہیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شادی کے تقریباً ایک ہفتے کے بعد نوبیاہتا جوڑے کو ممبئی کے اسپتال میں دیکھا گیا تھا…
Read More...
Read More...