Browsing Tag

#سی_ڈی_اے

اسلام آباد میں کشمیر چوک انڈر پاس ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا

نیوز ڈیسکاسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ٹریفک کی روانی بہتر بنانے اور اہم شاہراہوں پر دباؤ کم کرنے کے لیے کشمیر چوک انڈر پاس منصوبہ مکمل کرکے عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے جمعرات کو منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کیا،…