Browsing Tag

فائرنگ

کالعدم تنظیم فتنہ الخوارج کا اہم کمانڈر سعید ہلاک، اسلحہ برآمد

پشاور:خیبرپختونخوا کے ضلع ہنگو میں پولیس نے انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد کمانڈر کو ہلاک کر دیا۔ شناوری کے علاقے میں عسکریت پسندوں کی سرگرمیوں کے حوالے سے خفیہ اطلاع پر محکمہ انسداد دہشت گردی (CTD) اور مقامی پولیس کی…
Read More...

نارووال میں نماز تراویح کے دوران فائرنگ، تین افراد جاں بحق، ایک زخمی

نارووال:نارووال کے علاقے حویلی انعام اللہ بٹ میں ایک دل دہلہ دینے والا سانحہ پیش آیا، جہاں تراویح کی نماز کے دوران ایک بھائی نے دوسرے بھائی کی جان لے لی۔ اس واقعے کے نتیجے میں فائرنگ کے تبادلے میں تین افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو…
Read More...

بارکھان میں سات مسافروں کا بہیمانہ قتل، وزیراعلیٰ بلوچستان کی مذمت

بارکھان:بلوچستان کے علاقے بارکھان میں ایک خوفناک سانحہ پیش آیا، جہاں کوئٹہ سے فیصل آباد جانے والی مسافر بس سے سات مسافروں کو اتار کر بےرحمی سے قتل کر دیا گیا۔ واقعہ کی تفصیلات ڈپٹی کمشنر بارکھان، وقار خورشید عالم نے بتایا کہ مسافر بس…
Read More...

کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، ایک شہری جاں بحق، ایک زخمی

کراچی:کراچی کے علاقے سولجر بازار میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شہری جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا، جبکہ ایک ڈاکو اپنے ہی ساتھی کی گولی کا نشانہ بن کر ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق، واقعہ سولجر بازار میں جماعت خانے کے قریب پیش آیا، جہاں…
Read More...

رستم میں غیرت کے نام پر لڑکے اور لڑکی کا قتل

مردان:مردان کی تحصیل رستم میں غیرت کے نام پر ایک المناک واقعہ پیش آیا، جس میں ایک نوجوان لڑکے اور لڑکی کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق، یہ سنگین جرم لڑکی کے والد نے انجام دیا۔ پولیس کے مطابق، ملزم نے لڑکی اور لڑکے…
Read More...

کورنگی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے سترہ سالہ نوجوان جاں بحق

کراچی:کراچی میں یکم جنوری سے اب تک ڈکیتی مزاحمت پر جاں بحق ہونے والوں کی تعداد تین ہو گئی ہے۔ پولیس کے مطابق، کورنگی کے علاقے جنجال پورہ گوٹھ میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے سترہ سالہ مظفر اقبال جاں بحق ہو گیا۔ ایس ایس پی کورنگی کامران خان کے…
Read More...

کھارادر میں شوہر کی فائرنگ سے بیوی کا قتل

کراچی:کراچی کے علاقے کھارادر میں مبینہ طور پر شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق، بیوی کو قتل کرنے کے بعد ملزم شوہر فرار ہو گیا ہے، اور اس کی گرفتاری کے لیے تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کی کوئی…
Read More...

خضدار میں قبائلی رہنما میر مہر اللہ محمد حسنی قاتلانہ حملے میں جاں بحق

خضدار:خضدار میں قبائلی رہنما میر مہر اللہ محمد حسنی قاتلانہ حملے میں اپنے دو محافظوں سمیت جاں بحق ہوگئے۔ یہ حملہ اس وقت ہوا جب میر مہر اللہ محمد حسنی گاڑی میں سوار تھے۔ حملے میں ان کے دو محافظ بھی جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ڈی سی خضدار یاسر…
Read More...

کیانی روڈ پر شوہر نے بیوی اور ساس کو فائرنگ سے قتل کر دیا

کیانی روڈ:راولپنڈی کی کیانی روڈ پر ایک افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں ایک شوہر نے مبینہ طور پر اپنی بیوی اور ساس کو قتل کر دیا۔ یہ سانحہ نہ صرف اہلِ خانہ کے لیے ایک عظیم صدمہ ہے بلکہ پورے علاقے میں خوف اور تشویش کی…
Read More...

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 دہشت گرد ہلاک، 6 زخمی

شمالی وزیرستان:شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق، سیکیورٹی فورسز نے اسپن وام میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی…
Read More...