Browsing Tag

#فائنل

چیمپئنز ٹرافی کا فائنل میچ آج: کون بنے گا چیمپئنز کا چیمپئن؟

اسلام آباد:چیمپئنز ٹرافی کا فائنل آج دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم پر بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں ٹائٹل جیتنے کا خواب آنکھوں میں سجائے ہوئے ہیں، اور آج کا میچ فیصلہ کن ثابت ہوگا۔ بھارت کی پوزیشن اور طاقتور…
Read More...

آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

اسلام آباد:آسٹریلیا نے پانچویں ٹیسٹ میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی۔ آسٹریلیا نے سڈنی ٹیسٹ میں بھارت کو شکست دے کر ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ سڈنی میں…
Read More...

یانک سنر نے یو ایس اوپن کے فائنل میں شاندار کامیابی حاصل کی

اسلام آباد:اطالوی کھلاڑی یانک سنر نے یو ایس اوپن کے فائنل میں امریکی کھلاڑی ٹیلر فرٹز کو شکست دی۔ سنر کی کامیابی کا اسکور 6-3، 6-4، 7-5 رہا، اور یہ میچ دو گھنٹے 15 منٹ تک جاری رہا۔ یہ یانک سنر کا دوسرا گرینڈ سلام ٹائٹل ہے، کیونکہ…
Read More...

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز،پاکستان اوربھارت کے درمیان آج کھیلا جائےگا

اسلام آباد:ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز 2024 میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان آج کھیلا جائےگا۔ انگلینڈ میں جاری چیمپیئن شپ آف لیجنڈز 2024 میں یونس خان کی قیادت میں پاکستان کی ٹیم سیمی فائنل میں ویسٹ انڈیز کو اور یووراج سنگھ کی…
Read More...