Browsing Tag

#محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ بالائی خیبر پختونخوا کے کچھ مقامات پر تیز ہواؤں کے ساتھ گرج چمک اور بارش کی توقع بھی…
Read More...

ڈینگی کے کیسز میں اضافہ، اسپتالوں کی ایمرجنسیز میں اضافہ کا امکان

اسلام آباد:محکمۂ موسمیات نے ملک کے کئی شہروں میں ڈینگی کی وباء پھیلنے کی وارننگ جاری کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، درجہ حرارت 16 سے 26 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کی صورت میں ڈینگی پھیلنے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، خاص طور پر بارش کے باعث اکتوبر…
Read More...

کراچی میں مون سون ہواؤں کی شدت میں کمی، بارش کے امکانات کم

کراچی:چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ مون سون ہواؤں کی شدت میں کافی کمی آ گئی ہے، جس کے نتیجے میں کراچی میں آج بارش کا امکان بہت کم ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ شام کے وقت شہر کے مضافات جیسے کہ سپر ہائی وے، گڈاپ ٹاؤن اور ارد گرد…
Read More...

یکم محرم الحرام 8جولائی بروزسوموارکو ہو گی

اسلام آباد:چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کا کہنا ہےکہ ملک بھر میں کہیں بھی محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا۔مولانا عبدالخبیر آزاد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ یکم محرم الحرام 8جولائی بروز سوموار ہو گی جبکہ یوم عاشور…
Read More...

ملک میں 5 سے7 جولائی کے دوران موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی

کراچی: ملک میں 5 سے7 جولائی کے دوران موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، مری، گلیات، مانسہرہ اورکوہستان کے پہاڑوں، ندی نالوں میں سیلابی صورتحال اور طغیانی کا خطرہ ہے۔ اس کے علاوہ ایبٹ آباد،…
Read More...