Browsing Tag

#وزیرِاعظم شہباز شریف

کینسر عالمی سطح پر اموات کی دوسری بڑی وجہ

اسلام آباد:پاکستان میں ہر سال کینسر کے تقریباً ایک لاکھ پچاسی ہزار نئے کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں، جبکہ ماہرین کے مطابق ایک لاکھ بیس ہزار افراد اس بیماری کے باعث جان کی بازی ہار جاتے ہیں۔ عالمی سطح پر، دو ہزار بیس میں کینسر کی وجہ سے دس ملین…
Read More...

جنوبی یونان میں کشتی ٹوبنے کا حادثہ، سینتالیس افراد محفوظ

جنوبی یونان:جنوبی یونان میں کشتی الٹنے کے واقعے میں ایک پاکستانی شہری کی موت اور سینتالیس کے بچنے کی تصدیق ہو چکی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ابتدائی اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ یونان کے جزیرہ کریٹ کے جنوب میں گزشتہ روز کشتی کے الٹنے…
Read More...

دفاعی ٹیکنالوجیز کی نمائش کا افتتاح

کراچی:وزارت دفاع اور ڈیفنس ایکسپورٹ پروموشن آرگنائزیشن (ڈیپو) کے زیر انتظام 4 روزہ بین الاقوامی دفاعی نمائش "آئیڈیاز 2024" کا 12واں ایڈیشن آج سے کراچی ایکسپو سینٹر میں شروع ہو رہا ہے۔ یہ نمائش عالمی سطح پر دفاعی صنعت کی جدید ترین…
Read More...

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد:عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے پاکستانی عوام کو بھی فائدہ پہنچنے کا امکان ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے فی لیٹر تک کمی متوقع ہے، جس میں پیٹرول کی قیمت میں 11 روپے، ڈیزل میں 10 روپے، اور مٹی…
Read More...

صارفین کیلئے200 یونٹ بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ واپس

اسلام آباد:حکومت نے 200 یونٹ تک صارفین کے لیے بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ واپس لینے کی منظوری دے دی۔ وزیرِاعظم شہباز شریف نے ہنگامی بنیادوں پر سرکولیشن سمری کی وفاقی کابینہ سے منظوری لی۔ اس فیصلے کے تحت جولائی تا ستمبر 2024ء کے لیے…
Read More...