Browsing Tag

#وزیرِ اعلیٰ پنجاب

یکم نومبر سے روٹی کی قیمت 16 روپے تک پہنچنے کا امکان

لاہور:پنجاب میں روٹی کی قیمتوں میں اضافے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔ یکم نومبر سے روٹی کی قیمت 14 سے 16 روپے کے درمیان ہونے کا امکان ہے۔ فوڈ پرائس کنٹرول اتھارٹی نے اس سلسلے میں سفارشات وزیر اعلیٰ پنجاب کو بھجوا دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق،…
Read More...

پنجاب میں ماہانہ 200 یونٹ تک بجلی صارفین کے لیے 14 روپے فی یونٹ کا ریلیف ختم

لاہور:پنجاب میں ماہانہ 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو فی یونٹ 14 روپے کا ریلیف نہیں دیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق، 200 یونٹ تک بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا ہے اور اس میں پروٹیکٹڈ اور نان پروٹیکٹڈ دونوں قسم کے…
Read More...

ارشد ندیم کا کمال: گولڈ میڈل ہی نہیں، قوم کی محبت بھی جیت لی

لاہور:وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جیولن تھرو کے کھلاڑی ارشد ندیم کو گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔ مریم نواز نے اپنے بیان میں کہا کہ ارشد ندیم نے نہ صرف گولڈ میڈل جیتا ہے بلکہ قوم کے دل بھی جیت لیے ہیں۔ انہوں نے 92.97 میٹر…
Read More...

ایران ,عراق جانے والے زائرین کےلئے ممکنہ سہولت کی فراہمی یقینی بنائی جائے

لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب، مریم نواز کا کہنا ہے کہ ایران اور عراق جانے والے زائرین کو ہر ممکن سہولت فراہم کی جائے گی۔ وزیر اعلیٰ نے وزراء، کیبنٹ کمیٹی برائے قانون و نظم و نسق اور دیگر حکام کے ساتھ ویڈیو لنک پر میٹنگ کی۔ محرم الحرام کے…
Read More...

آٹے کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان

پنجاب:مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے اچھی خبر، پنجاب میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 80 روپے تک کمی کا اعلان کردیا گیا۔ صوبائی وزیر خوارک بلال یاسین کی پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے نمائندگان سے ملاقات کے بعد فلور ملز نمائندگان نے…
Read More...

مریم نواز کی کامیابی کیخلاف اپیل، الیکشن کمیشن کے وکیل کو مہلت مل گئی

لاہور:لاہورہائی کورٹ میں الیکشن ٹریبونل میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کامیابی کے خلاف اپیل پر سماعت کے دوران الیکشن کمیشن کے وکیل نے ریکارڈ پیش کرنے کے لیے مہلت مانگی جو انہیں مل گئی۔ دورانِ سماعت وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب…
Read More...