وزیراعظم نے چیف کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ انوار الحق سے عہدہ چھین لیا
ویب ڈیسک
وزیراعظم شہباز شریف نے چیف کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ انوار الحق کو عہدے سے ہٹا دیا۔
وزارت داخلہ نے کمشنر لاہور چوہدری محمد علی رندھاوا کو سی ڈی اے یا چیف کمشنر اسلام آباد کے لیے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔…
Read More...
Read More...