Browsing Tag

گیس

شمالی وزیرستان میں تیل و گیس کے نئے ذخائر کی دریافت: معیشت پر اثرات؟

اسلام آباد:شمالی وزیرستان میں حالیہ طور پر تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں، جس سے نہ صرف مقامی معیشت سے فروغ ملنے کی توقع ہے بلکہ ملک کی توانائی کی ضروریات کو بھی پورا کرنے میں مدد ملے گی۔ ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے جاری کیے گئے…
Read More...

ملتان میں ایل پی جی باؤزر دھماکے سے چھ افراد جاں بحق، اکتیس زخمی

ملتان:ملتان کی انڈسٹریل اسٹیٹ میں ایل پی جی سے بھرا باؤزر دھماکے سے پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں چھ افراد جاں بحق اور اکتیس زخمی ہوگئے۔ سی پی او کے مطابق، تیرہ زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ ڈسٹرکٹ ریسکیو آفیسر کے مطابق، یہ واقعہ فہد ٹاؤن میں…
Read More...

کھارادر میں شوہر کی فائرنگ سے بیوی کا قتل

کراچی:کراچی کے علاقے کھارادر میں مبینہ طور پر شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق، بیوی کو قتل کرنے کے بعد ملزم شوہر فرار ہو گیا ہے، اور اس کی گرفتاری کے لیے تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کی کوئی…
Read More...

کوئٹہ سمیت دیگرعلاقوں کو گیس سپلائی کرنیوالی پائپ لائن پھٹ گئی

کوئٹہ: کوئٹہ سمیت دیگرعلاقوں کو گیس سپلائی کرنے والی 12 انچ کی گیس پائپ لائن پھٹ گئی۔ سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کے مطابق ، گیس پائپ لائن گزشتہ رات بولان کے علاقے کوہ باش کے علاقے میں پھٹ گئی تھی، گیس پائپ لائن پھٹنے کے باوجود…
Read More...

ماں بیٹی کو دیوار میں چُنوانے کا واقعہ، 3 افراد کیخلاف مقدمہ درج

حیدرآباد:حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد میں ماں بیٹی کو کمرے میں بند کر کے دیوار کھڑی کرنے کے واقعے میں متاثرہ خاتون کی مدعیت میں 3 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمے میں خاتون کا دیور، اس کی بیوی اور…
Read More...

سوئی ناردرن نے گیس کی قیمت میں ایک سال میں تیسرا اضافہ طلب کر لیا

ویب ڈیسک سوئی ناردرن نے گیس کی قیمت میں ایک سال میں تیسرا اضافہ طلب کر لیا ذرائع کے مطابق اوگرا 25 مارچ کو گیس کی قیمتوں کے حوالے سے ایک سماعت کرے گا۔ سوئی ناردرن نے بتایا ہے کہ انہوں نے ایم ایم بی ٹی یو کی قیمت کو 4489 روپے فی ایم کی…
Read More...