ویب ڈیسک
سوئی ناردرن نے گیس کی قیمت میں ایک سال میں تیسرا اضافہ طلب کر لیا
ذرائع کے مطابق اوگرا 25 مارچ کو گیس کی قیمتوں کے حوالے سے ایک سماعت کرے گا۔
سوئی ناردرن نے بتایا ہے کہ انہوں نے ایم ایم بی ٹی یو کی قیمت کو 4489 روپے فی ایم کی تجویز کی ہے۔
ذرائع کے مطابق، گیس کی قیمت میں اضافے سے بلوں میں اوسطاً 155 فیصد تک اضافے کا امکان ہے۔