Browsing Category

بلاگ

 قدیم ٹمبورا سازجدید تقاضوں کا متقاضی

دیدہ زیب کشیدہ کاری سے مزین چادرسے سجادیکھنے میں چکورنما خیمہ ہے مگریہ ماہر کاریگری کی سوجھ بوجہ رکھنے والی آنکھ ہی سمجھ سکتی ہے کہ اس کی خوبصورتی کو چارچاند لگانے کے پیچھے کتنے محنت کشوں کا ہاتھ ہے،اس چادرپر نہا یت ہی نفاست سے مختلف رنگوں…
Read More...

ہم تخلیقی ثقافت سے اربوں ڈالرسالانہ کما سکتے ہیں

اسلام آباد لوک ورثہ کے سابقہ ایگزیکٹیو ڈائریکٹرطلحہ علی کشواہا ثقافتی امور کے ماہر ہونے کیساتھ ساتھ مصنف،مصوراور موسیقار بھی ہیں،آپ پاکستان کی متعدد جامعات میں تاریخ اور ثقافت کے کورس پڑھا چکے ہیں اور اب لوک ورثہ کے پلیٹ فارم سے ثقافت کے…
Read More...

پاکستان -عرب تعلقات ایک نازک موڑ پر

لندن: پاکستان کے عرب ممالک سے تعلقات اس کی خراجہُ پالیسی کے لیئے کہیں پہلو سے اہمیت رکھتے ہیں ۔گو عرب ممالک سےمشترکہ مذہبی وابستگی کا ہونا بہت ہی اہم ہے لیکن کیا یہ وابستگی تیزی سے بدلتے ہوئے عالمی سیاسی حالات کے پیش نظر خارجہ پالیسی کی…
Read More...

ضلع مانسہرہ کی صاف پانی کی ندیوں میں بہتا ہوا ایوب میڈیکل کمپلیکس کا فضلہ, زمہ دار کون؟

مانسہرہ: ایک طرف ملک کی اعلیٰ قیادت پاکستان کی 240 ملین سے زائد آبادی کو ما حولیاتی آلودگی کی ممکنہ تباہی سے بچانے کے لیے بین الاقوامی عطیہ دہندگان سے فنڈز طلب کر رہی ہے۔ دوسری طرف تحقیقی رپورٹس 2025 تک پانی کے آنے والے بحران سے خبردار…
Read More...

دوہزارسال پرانی گندھاراتہذیب کاعکس

اس میں کوئی شک نہیں کہ ہمارا ملک برصغیر کے ایسے خطے میں واقع ہے جو تاریخی اعتبار سے پوری دنیا میں ایک الگ پہچان رکھتا ہے،اگر یہ کہا جائے تو ہرگز غلط نہ ہوگا کہ یہاں کا ثقافتی ورثہ سیاحوں کی توجہ کا محور بن سکتا ہے لیکن بدقسمتی سے گزشتہ کچھ…
Read More...

پشتو موسیقی کی پہچان ’رباب‘کے ُسرخاموش کیوں!

ویب ڈیسک دور جدید کی اہمیت اپنی جگہ مگراسکے منفی اثرات نے بھی ہماری تہذیب و تمدن پر گہرا اثر ڈالا ہے جس سے ہماری موسیقی بھی نہ بچ سکی ہے۔ پاپ موسیقی کے بڑھتے ہوئے رجحان اور نوجوانوں میں اس کی مقبولیت کی وجہ سے ’رباب‘ کا استعمال وقت کے ساتھ…
Read More...

دیسی سکول، ولایتی تعلیم

ویب ڈیسک اِک دُونی دُونی دو دُونی چار،ٹاٹ پہ بیٹھے بچے اور شکستہ سی دیوار،یہ خیال آتے ہی ذہن میں کسی سرکاری سکول کا نقشہ ابھر آتا ہے۔ قسمت نوح بشربدلنے اور مقدس فرض کی تکمیل کرنے والی ان درس گاہوں کی حالت زار کو کون نہیں جانتا؟ اعلی…
Read More...

چڑیوں کی نسل کشی کو روکنے کے لیے اقدامات کرنے کی ضرورت

تحریر: روزینہ علی صبح کی پہلی کرن نمودار ہوتے ہی کانوں میں چڑیوں کی چوں چوں سنائی دیتی تھی، اور چڑیوں کی چہچہاہٹ گھڑی کے الارم سے زیادہ خوبصورت لگتی تھی۔ رئیس فروغ لکھتے ہیں کہ چوں چوں کرتی چڑیا نے،ننھے منے پنکھ
Read More...