نماز بغیر پاکی کے قبول ہوسکتی ہے؟

0

’’رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جو شخص حدث کرے اس کی نماز قبول نہیں ہوتی جب تک کہ وہ دوبارہ وضو نہ کر لے۔ حضر موت

کے ایک شخص نے پوچھا کہ حدث ہونا کیا ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا کہ (پاخانہ کے مقام سے نکلنے والی ) آواز والی یا بے آواز والی ہوا۔‘

Leave A Reply

Your email address will not be published.