دن کے روزے اور رات کی تراویح کا اجروثواب

0

ویب ڈیسک

حضرت عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بے شک اللہ تعالیٰ نے رمضان کے روزے کو فرض کیا اور میں نے اس کے قیام (تراویح ) کو مقرر کیا، لہٰذا جس نے ایمان کے ساتھ اور ثواب کی نیت سے رمضان کے روزے رکھے اور راتوں میں قیام کیا (تراویح پڑھی) وہ اس طرح گناہوں سے پاک ہو گا جیسے وہ آج ہی پیدا ہوا ہو۔ (مسند امام احمد، 191/1مسند العشرہ حدیث1660)

Leave A Reply

Your email address will not be published.