Browsing Tag

پاکستان

 قدیم ٹمبورا سازجدید تقاضوں کا متقاضی

دیدہ زیب کشیدہ کاری سے مزین چادرسے سجادیکھنے میں چکورنما خیمہ ہے مگریہ ماہر کاریگری کی سوجھ بوجہ رکھنے والی آنکھ ہی سمجھ سکتی ہے کہ اس کی خوبصورتی کو چارچاند لگانے کے پیچھے کتنے محنت کشوں کا ہاتھ ہے،اس چادرپر نہا یت ہی نفاست سے مختلف رنگوں…
Read More...

آئی پی ایل کیلئے دورۂ پاکستان چھوڑنے والے نیوزی لینڈ کے کرکٹرز کو مشکلات کا سامنا

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے لیے پاکستان کا دورہ چھوڑنے والے نیوزی لینڈ کے کرکٹرز کو مشکلات کا سامنا ہے۔ نیوزی لینڈ کے کرکٹرز بھارت میں سیزن کے اچھے آغاز کے لیے میچز کے منتظر ہیں۔ نیوزی لینڈ کے 9 کرکٹرز انڈین پریمیئر لیگ میں…
Read More...

نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کا شیڈول جاری کر دیا

نیوزی لینڈ کرکٹ نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہے کہ ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کرکٹ فینز کی وجہ سے شیڈول کا اعلان کیا گیا، باقی ہوم انٹرنیشنل شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔…
Read More...

ہم تخلیقی ثقافت سے اربوں ڈالرسالانہ کما سکتے ہیں

اسلام آباد لوک ورثہ کے سابقہ ایگزیکٹیو ڈائریکٹرطلحہ علی کشواہا ثقافتی امور کے ماہر ہونے کیساتھ ساتھ مصنف،مصوراور موسیقار بھی ہیں،آپ پاکستان کی متعدد جامعات میں تاریخ اور ثقافت کے کورس پڑھا چکے ہیں اور اب لوک ورثہ کے پلیٹ فارم سے ثقافت کے…
Read More...

پاکستان -عرب تعلقات ایک نازک موڑ پر

لندن: پاکستان کے عرب ممالک سے تعلقات اس کی خراجہُ پالیسی کے لیئے کہیں پہلو سے اہمیت رکھتے ہیں ۔گو عرب ممالک سےمشترکہ مذہبی وابستگی کا ہونا بہت ہی اہم ہے لیکن کیا یہ وابستگی تیزی سے بدلتے ہوئے عالمی سیاسی حالات کے پیش نظر خارجہ پالیسی کی…
Read More...

وزیراعظم نے فرانسیسی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی

وزیر اعظم شہباز شریف نے فرانس اور پاکستان کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا اور فرانسیسی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دی۔ خبررساں ادارے کے مطابق وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان میں…
Read More...

پاکستان سمیت دنیا بھر کے دیگرممالک میں واٹس ایپ سروس بحال ہونا شروع

میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے پاکستان سمیت مختلف ممالک میں اپنی سروس دوبارہ بحال کرنا شروع کردیا۔  ایک اہم سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ کے صارفین کو تقریباً رات 11 بجے کے قریب استعمال کرنے میں مشکلات آئیں، جس سے دوسرے سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹس…
Read More...

ٹیکنو نے اسپارک سیریز کا اسپارک 20 پرو پلس متعارف کرادیا

چینی اسمارٹ فون بنانے والی کمپنی ٹیکنو نے اپنی مقبول اسپارک سیریز کا بہترین فون اسپارک 20  پرو پلس متعارف کرا دیا ہے۔  کمپنی نے پہلے ہی اسپارک 20 اور اسپارک 20 پلس کو متعارف کرا دیا تھا اور اب انہوں نے نیا فون 20 پرو پلس متعارف کردیا ہے۔…
Read More...

پاک-ایران تعلقات اور امریکہ

اشتیاق احمد حال ہی میں صدر زرداری نے ایران کے سفیر کے ساتھ ملاقات کے دوران دنوں ممالک کے درمیان سیاسی اور معاشی تعلقات بہتر بنانے کی دعوت دی اس سے باخبر کے یہ امریکہ کی ناراضگی کا سبب بن سکتا ہے - صدر زرداری کء پیش رفت یقینا جرت مندانہ…
Read More...

گیس پائپ لائن منصوبوں پر پاکستان کی عدم دلچسپی انتہا ئی تشویش ناک

اسلام آباد:  ڈیوکام پاکستان سینٹر فار جیو پولیٹیکل اسٹڈیز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر منیر احمد نے ایک ویبینار میں کہا کہ پاکستان کی گیس پائپ لائن منصوبوں کو آگے بڑھانے میں ناکامی نے قومی اور بین الاقوامی خدشات کو جنم دیا ہے۔ ایران ستمبر 2024…
Read More...