Browsing Tag

کراچی

کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

اسلام اباد:28 جولائی کی شام سے 30 جولائی تک سندھ کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران تھرپارکر، عمر کوٹ، بدین، سجاول اور دیگر مقامات پر بارش کی توقع ہے۔ 29 اور 30 جولائی کو کراچی، سکھر، لاڑکانہ، جیکب آباد اور دیگر…
Read More...

ملکی معیشت کی مضبوطی کے لیے خسارے والے اداروں کی نجکاری کا فیصلہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر نجکاری و سرمایہ کاری بورڈ، علیم خان نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کی مضبوطی کے لئے خسارے میں چلنے والے اداروں کی نجکاری کی جا رہی ہے۔ فرانس کے سفیر نکولس گیلے نے وفاقی وزیر علیم خان سے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے…
Read More...

دادو کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق

دادو:دادو کے علاقے مسان محلہ کے ماحولیاتی نمونوں میں بھی پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ حکام کے مطابق اس سال یہ پہلی مرتبہ ہے کہ دادو کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ، 8 مزید اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں…
Read More...

سندھ میں 9 اور10 محرم کو بجلی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنایا جائے

کراچی:محکمہ داخلہ سندھ نے محرم الحرام کے دوران صوبے میں بلا تعطل بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کا حکم دیا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کا کہنا ہے کہ محرم الحرام میں بجلی کی معطلی سے سیکیورٹی کے خطرات پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کا…
Read More...

محسن نقوی کا کراچی میں برہانی محل اورشاہ شہیدان امام بارگاہ کا دورہ

کراچی:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کراچی میں برہانی محل اور شاہ شہیدان امام بارگاہ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وزیر داخلہ نے برہانی محل میں داودی بوہرہ برادری کے سربراہ سیدنا مفضل سیف الدین سے ملاقات کی، سیدنا مفضل سیف الدین کے صاحبزادے شاہ…
Read More...

کراچی سٹاک ایکسچینج کی عمارت میں آگ، وجہ معلوم نہ ہوسکی

کراچی:کراچی میں واقع پاکستان سٹاک ایکسچینج کی عمارت میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق کراچی کی مصروف شاہراہ آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع سٹاک ایکسچینج کی چوتھی منزل پر آگ لگی ہے۔ فائر بریگیڈ حکام نے بتایا ہے کہ فائر بریگیڈ کی 4…
Read More...

کراچی سے سکھرمتعدد پروازیں منسوخ

کراچی:کراچی سے سکھر جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 536 منسوخ جبکہ کراچی سے لاہور جانے والی پی آئی اےکی پرواز پی کے 304دو گھنٹے تاخیر کاشکار ہوگئی۔ کراچی سے لاہور جانے والی ایئر سیال کی پرواز پی ایف 143 کینسل ہوگئی،کراچی سے اسلام آباد…
Read More...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا مثبت رجحان

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا مثبت رجحان رہا۔ کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس 1767 پوائنٹس اضافے سے 80212 پر بند ہوا۔ کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 80888 رہی جبکہ کم ترین سطح 78274 رہی۔ پاکستان اسٹاک…
Read More...

ملک میں 5 سے7 جولائی کے دوران موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی

کراچی: ملک میں 5 سے7 جولائی کے دوران موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، مری، گلیات، مانسہرہ اورکوہستان کے پہاڑوں، ندی نالوں میں سیلابی صورتحال اور طغیانی کا خطرہ ہے۔ اس کے علاوہ ایبٹ آباد،…
Read More...

ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کا پوسٹ مارٹم ہوگا

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ٹی20 ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کا سینٹرل کنٹریکٹ میں پوسٹ مارٹم کیا جائے گا جبکہ پی سی کے اندر معاملات بہتر کرنا بھی چیلنج ہے۔ چیئرمین پی سی…
Read More...