Browsing Tag

لاہور

مریم نواز کی کامیابی کیخلاف اپیل، الیکشن کمیشن کے وکیل کو مہلت مل گئی

لاہور:لاہورہائی کورٹ میں الیکشن ٹریبونل میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کامیابی کے خلاف اپیل پر سماعت کے دوران الیکشن کمیشن کے وکیل نے ریکارڈ پیش کرنے کے لیے مہلت مانگی جو انہیں مل گئی۔ دورانِ سماعت وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب…
Read More...

محسن نقوی کو سینیٹ کی نشست سے نااہل ،درخواستگزار کو تیاری کی مہلت

لاہور:لاہور ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کو سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار دینے کی اعتراضی درخواست پر درخواست گزار کو تیاری کی مہلت دیتے ہوئے سماعت کو 4 جولائی تک ملتوی کر دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ شجاعت علی خان نے اعتراضی…
Read More...

صحت کا شعبہ میرے دل کے قریب، انقلاب لانے کا تہیہ کر لیا

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ صحت کا شعبہ میرے دل کے بہت قریب ہے اور صحت کے شعبے میں انقلاب لانے کا تہیہ کر لیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے صوبائی مشیر صحت اظہر محمود کیانی نے ملاقات کی جس میں صحت کے شعبے میں اصلاحات…
Read More...

عدلیہ میں مداخلت روکنے کیلئے 5 نکاتی ایس او پیز جاری

لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس شاہد کریم نے عدلیہ میں مداخلت روکنے کے لیے 5 نکاتی ایس او پیز جاری کر دیے۔ اے ٹی سی کے جج کو ہراساں کرنے کے معاملے پر جسٹس شاہد کریم نے 4 صفحات کا تحریری عبوری حکم جاری کر دیا۔ تحریری عبوری حکم میں کہا گیا ہے…
Read More...

خواجہ سعد رفیق نیب قانون میں ترمیم پر پھٹ پڑے

لاہور: مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نیب قانون میں ترمیم پر پھٹ پڑے۔ اپنے سوشل میڈیا پیغام میں نیب قانون کو کالا قانون قرار دیتے ہوئے واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ انہوں نے کہا کہ نیب قانون ایک آمر کا بنایا ھوا کالا قانون ہے،…
Read More...

ڈاکٹر یاسمین راشد اسپتال سے ڈسچارج، دوبارہ جیل بھیج دیاگیا

لاہور:پاکستان تحریکِ انصاف کی معمررہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو اسپتال سے ڈسچارج کرکے دوبارہ جیل بھیج دیاگیا وہ لاہور کےسروسز اسپتال شدید علالت کے باعث زیرعلاج تھیں۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد 5 روز سروسز اسپتال میں زیر علاج…
Read More...

پاکستان میں پیدائشی نقائص کے باعث روزانہ کی بنیاد پر 150 بچوں کی اموات کا انکشاف

پاکستان میں ہر روز تقریباً 150 بچوں کی مختلف پیدائشی نقائص کے باعث ہلاک ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس بات کا انکشاف معروف پیڈیاٹرک سرجن اور ایسوسی ایشن آف پیڈیاٹرک سرجن آف پاکستان کے صدر ڈاکٹر محمد ارشد نے ورلڈ میڈیا ٹرک سرجری ڈے 2024 کی…
Read More...