کینیڈا کا اپنے سفارت کاروں کے بچوں کو اسرائیل سے نکالنے کا فیصلہ

نیوز ڈیسک

0

اسلام اباد: کینیڈا نے اپنے سفارت کاروں کے بچوں اوران کی دیکھ بھال کرنے والے افراد کو اسرائیل سے واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
گلوبل افیئرز کینیڈا نے خطے میں جنگی خطرات بڑھنے کے خدشات کے پیشِ نظر یہ فیصلہ کیا ہے کہ عارضی طور پر بچوں کو کسی تیسرے ملک میں منتقل کیا جائے گا۔
حکومتِ کینیڈا کا کہنا ہے کہ تل ابیب اور بیروت میں سفارت خانے اور فلسطینی اتھارٹی کے نمائندہ دفتر رام اللّٰہ میں سفارتی خدمات جاری رہیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.