چکوال:چکوال میں ایک دردناک واقعہ سامنے آیا جہاں ایک بے دل باپ نے اپنی روتی ہوئی بیٹی کو قتل کر دیا۔
درج شدہ ایف آئی آر کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب بارش کی وجہ سے صحن سے کمرے میں جانے پر بچی نے رونا شروع کر دیا۔ ملزم نے غصے میں آ کر بچی کا گلا دبا دیا-
ملزم بچی کو قتل کرنے کے بعد فرار ہو گیا ہے اور اس کو پولیس تلاش کر رہی ہے۔