Browsing Tag

#آتشزدگی

کینیڈا کے فوجی اڈے پر خوفناک آتشزدگی، متعدد ہلاکتوں کی تصدیق

نیوز ڈیسکالبرٹا: کینیڈا کے صوبے البرٹا میں واقع فوجی اڈے سی ایف بی وین رائٹ میں پیش آنے والے ایک سنگین واقعے کے نتیجے میں شدید آتشزدگی ہوئی، جس کے باعث متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔حکام نے تاحال ہلاکتوں اور زخمیوں کی درست تعداد…

کولکتہ کے ہوٹل میں خوفناک آتشزدگی، بچے سمیت 9 افراد ہلاک

نیوز ڈیسک کولکتہ: بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، بھارتی شہر کولکتہ کے ایک ہوٹل میں علی الصبح لگنے والی آگ کے نتیجے میں ایک بچے سمیت 9 افراد ہلاک جبکہ کم از کم 6 افراد زخمی ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق ہوٹل کی دوسری منزل پر مقامی وقت کے مطابق صبح…

ترکیہ میں ہوٹل کی آتشزدگی میں چھہتر افراد جاں بحق، پچاس سے زائد زخمی

ترکیہ:شمال مغربی ترکیہ کے تالکایا شہر میں ایک سیاحتی علاقے میں قائم لکڑی کی بارہ منزلہ عمارت میں آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں چھہتر افراد جاں بحق اور پچاس سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔یہ واقعہ رات تین بجے عمارت کی چوتھی منزل پر پیش آیا،…

وزیراعلی خیبرپختونخوا کا ہری پور میں گرلز اسکول آتشزدگی کا نوٹس

ہری پور: وزیراعلی خیبرپختونخوا نے ہری پور میں گرلز اسکول آتشزدگی کا نوٹس لے لیا،علی امین گنڈاپور نے گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول سریکوٹ میں آتشزدگی کی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی،وزیراعلی خیبرپختونخوا نے محکمہ تعلیم اور متعلقہ ضلعی…