بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ نے پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان سے معافی مانگ لی
ویب ڈیسکبھارتی گلوکار ارجیت سنگھ نے پاکستانی عالمی شہرت یافتہ سُپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان سے معافی مانگ لی۔ یاد رہے کہ ماہرہ خان ایمی گالہ ایوارڈز کے سلسلے میں دبئی میں ہیں، جب انہیں گزشتہ روز بالی ووڈ کے گلوکار ارجیت سنگھ کے کنسرٹ میں…
