پاکستانی پاسپورٹ پر 29 ممالک کا سفر ممکن، کہاں ملے گی ویزا فری انٹری؟
نیوز ڈیسکاسلام آباد: موسم سرما کی تعطیلات بیرون ملک گزارنے کے خواہش مند پاکستانی شہریوں کے لیے 29 ممالک اور مقامات کے سفر کے مواقع موجود ہیں، جہاں پاکستانی پاسپورٹ پر پیشگی روایتی ویزا حاصل کیے بغیر داخلہ ممکن ہے۔ ان میں 11 مقامات…
