کبریٰ خان نے کس سے اور کب شادی کرنے کا فیصلہ کیا ہے؟
اسلام آباد:پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان نے آئندہ ماہ فروری میں اپنی شادی کی خبروں کی تصدیق کردی۔
ایک نجی ٹی وی چینل کے ایوارڈ شو کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے اپنی شادی کے بارے میں افواہوں پر بات کی۔
اس…
Read More...
Read More...