ایران کے قریب امریکی فوجی تیاریاں تیز، کیا جنگ کا نیا مرحلہ شروع ہونے والا ہے؟
نیوز ڈیسکواشنگٹن: امریکہ کی جانب سے خلیجی خطے میں فوجی تیاریوں میں اضافے اور عرب ریاستوں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کے بعد ایران کے خلاف ممکنہ نئی فوجی کارروائی کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق،…
